مودی ، اڈانی

مودی ، اڈانی گٹھ جوڑ؛ کرپشن بے نقاب کرنے والی تنظیم کو بھی خاموش کرا دیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)مودی سرکار نے اپنے قریبی دوست گوتم اڈانی کے گروپ کی کرپشن کا پردہ چاک کرنے والی ہنڈ نبرگ ریسرچ تنظیم کو بھی خاموش کرا دیا۔ رپورٹس کے مطابق مودی سرکار کے دور حکومت میں جہاں اقلیتوں مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے محکمہ ہائی وے کی خاتون آفیسرپہ بڑی کرپشن کامقدمہ درج کردیا

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ایکسین بلڈنگ صباء افضل نے نارووال تعیناتی میں کروڑوں کے غبن کرکے جائیدادیں بنائیں۔اینٹی کرپشن ترجمان کے مطابق خاتون آفیسرکامعروف ٹاون میں 1کروڑ91لاکھ سے زائدکاپلاٹ اور70تولے سوناکی مالکن ہے۔ اس کے علاوہ ایک مہنگی گاڑی و نقدی کی مزید پڑھیں

عطاتارڑ

عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں، کرپشن پر کوئی ڈھیل نہیں ملے گی، عطاتارڑ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں، کرپشن پر کوئی ڈھیل نہیں ملے گی، 190 ملین پانڈ ملکی تاریخ کا سب مزید پڑھیں

پرویز الہی اور مونس الہی

کرپشن اور کک بیکس کا الزام، پرویز الہی اور مونس الہی کیخلاف نیب ریفرنس تیار

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور ان کے بیٹے مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب قانون کا کاروباری شخصیات کے خلاف مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنا ہوگی،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، مزید پڑھیں

شہباز شریف

اگلے ماہ ہماری ٹرم پوری ہورہی ، عوام کے مینڈیٹ سے نئی حکومت آئے گی: وزیراعظم

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف کاکہناہے کہ اگلے ماہ ہماری حکومت کی ٹرم پوری ہورہی ہے، عوام کے مینڈیٹ سے نئی حکومت آئے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچے جہاں اُن کا لیپ ٹاپس تقسیم کرنے کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

190 ملین پاؤنڈ مبینہ کرپشن اورتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ مبینہ کرپشن اورتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے مزید پڑھیں