پاکستان ویمنز ٹیم

دوسرا ٹی 20 ،زمبابوے کیخلاف پاکستان ویمنز ٹیم 67 رنز سے کامیاب

کراچی(سپورٹس نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے ویمنز ٹیم کو 67 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو،صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں

کیارا ایڈوانی

کامیاب فلموں کے بعد بھی کام حاصل کرنے میں مشکلات رہیں ، کیارا ایڈوانی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ایم ایس دھونی: دی ان ٹولڈ اسٹوری اور کبیر سنگھ جیسی کامیاب فلموں کے بعد بھی انہیں کردار حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف ہے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عالمی امن کے فروغ کیلئے مخلصانہ کاوشیں انہیں عالمی عسکری قیادت میں ممتاز بناتی ہیں، جبکہ بین مزید پڑھیں

اختیار ولی

معدنیات بل کی آڑ میں عمران کی رہائی بارے بھونڈی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،اختیار ولی

پشاور(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر برائے خیبرپختونخوا امور اختیارولی نے کہا ہے کہ معدنیات بل کی آڑ میں عمران کی رہائی بارے بھونڈی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل میں کرپشن سے متعلق وائٹ پیپر جاری کریں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان،آئی ایم ایف مذاکرات کامیاب، 2ارب ڈالر کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد2 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے مزید پڑھیں

لاس اینجلس

سکھوں کا لاس اینجلس میں کامیاب ریفرنڈم، بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ

لاس اینجلس(انٹرنیشنل نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلئے 35 ہزار سے زائد سکھوں نے مزید پڑھیں

نواز شریف

مصنوعی سیاسی بحران پیداکرنے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے’ نواز شریف

لاہور( نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مصنوعی سیاسی بحران پیداکرنے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ایک گروہ سنجیدہ مذاکرات اور سیاسی افہام وتفہیم کی صلاحیت نہیں رکھتا،ان عناصر کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کی فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرِ ستان میں علیحدہ علیحدہ آپریشنز میں 15خارجیوں کو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

نواز شریف مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہو گئے،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا نے کہ نواز شریف اور مریم نواز مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہوگئے، جوڈیشل کمیشن نہ بنانے سے واضح ہو گیا چور کی داڑھی میں مزید پڑھیں

صبا فیصل

جہاں فیصلہ مردوں کے ہاتھوں میں ہو وہ گھر کامیاب ہوتا ہے‘ صبا فیصل

لاہور (شوبز رپورٹر) سینئر اداکارہ صبا فیصل نے مردوں کے فیصلوں کو کامیاب گھر کی ضمانت قرار دے دیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اداکارہ نے میاں بیوی کے تعلق پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب میری شادی مزید پڑھیں