عمران خان

عمران خان کیخلاف 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر اور (کارروائی، قواعد و ضوابط) بل بھاری اکثریت سے منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر اورسپریم کورٹ (کارروائی، قواعد و ضوابط) بل بھاری اکثریت سے منظور کرلئے جبکہ قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل پربدھ کو بھی جاری رہا جس دور ان مزید پڑھیں

عطا تارڑ

سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر 3 درخواستوں کی فوری طور پر کارروائی کی جائے،عطاء تارڑ کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر 3 درخواستوں کی فوری طور پر کارروائی کی جائے، محمد خان بھٹی کی حالیہ وڈیو نے ثابت کر دیا ہے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کا بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکی صدر جوبائیڈن نے بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔امریکی صدر نے کہا کہ سلیکون ویلی بینک اور سگنیچربینک دیوالیہ کرنے والوں کا احتساب ہوگا، یقین دلاتاہوں ان بینکوں میں موجود شہریوں کے مزید پڑھیں

شیخ رشید کی گرفتاری

شیخ رشید کیخلاف کراچی، حب میں درج مقدمات پرکارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پیرا گون ہاﺅسنگ ریفرنس ، بریت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی 10جنوری تک ملتوی کر دی

لاہور( کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ہاﺅسنگ ریفرنس اور بریت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی 10جنوری تک ملتوی کر دی ۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں