تحریک انصاف

تحریک انصاف کا 190 ملین پاﺅنڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد/راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پانڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو عمران خان اور اہلیہ بشری مزید پڑھیں

محسن نقوی

پولیو کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا’محسن نقوی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیو کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہوگا۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے پولیو کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور ( کورٹ رپورٹر) الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں صدر پاکستان، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں نگران وفاقی مزید پڑھیں

عامر میر

تھیٹرز کے نام پر بیہودگی پھیلانے والے عناصر سے بلیک میل نہیں ہونگے، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و کلچر پنجاب عامر میر نے واضح کیا ہے کہ حکومت تھیٹرز کے نام پر بیہودگی پھیلانے والے عناصر سے بلیک میل نہیں ہوگی اور کسی دھمکی اور دباؤ میں نہیں آئے گی۔ عامر میر نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی حلقہ این اے131لاہور میں دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے131لاہور میں دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کوچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حلقہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

چیئرمین پی ٹی آئی ہی پارٹی چیئرمین، رہنمائی لیتے رہیں گے: شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہی پارٹی چیئرمین ہیں اور رہیں گے، جیل میں وکلاء کے ذریعے چیئرمین سے رابطہ ہو گا تو رہنمائی لیتے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ملکی ترقی روکنے والے ٹولے کو اقتدار کی کرسی سے اتار کر پھینکا، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹ پارٹی (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا راستہ روکنے والے نااہل ٹولے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اقتدار کی مزید پڑھیں