عمران خان

اگلے ہفتے سے 14مئی تک مسلسل جلسے ،14مئی کو الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر آئینگے’ عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگلے ہفتے سے 14مئی تک مسلسل جلسے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر آئیں گے ، آئین کے مطابق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو بھارت چلے گئے

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت چلے گئے، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے مزید پڑھیں

عمران خان

تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا’عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے وزیر آباد میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی، تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں 121مقدمات مزید پڑھیں

عمران خان

پلیز آپ انہیں آپریشن کرنے سے روکیں، عمران خان کی عدالت سے استدعا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کے لئے درخواست پر لاہور ہائی کورٹ پہنچے اور عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ہے کہ عید کی چھٹیوں میں میرے گھر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی حد تک مقدمات کی تفصیلات مزید پڑھیں

عمران خان

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثنا نہیں رہیں گے، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق کہاہے کہ خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں مزید پڑھیں

عمران خان

دعا ہے اللہ رب العزت قوم کو حقیقی آزادی سے آشنا کر دے، عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں میں حقیقی آزادی کی تڑپ موجود ہے، اللہ رب العزت سے دعا ہے قوم کو حقیقی آزادی سے آشنا کر دے۔ سماجی مزید پڑھیں

عمران خان

جنرل (ر) باجوہ نے شہباز شریف اس وقت بچایا جب انہیں کرپشن پر سزا سنائی جانے والی تھی’ عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو وہاں حکمران بنا دیا جائے، شہباز شریف کو کرپشن پر سزا سنائی جانے والی تھی جب مزید پڑھیں

عمران خان

مجھے قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی بن چکا ہے،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی بنایا جا چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں