چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ٹرائل کا آغاز،چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ پیر کوسائفر کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں، سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ مزید پڑھیں

فیاض چوہان

چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی ترجمانوں کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا،فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحق چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی ترجمانوں کی میٹنگ میں چیئرمین تحریک انصاف نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان استحکام پاکستان مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی، یوسف رضا گیلانی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا سے مزید پڑھیں

علیمہ خان

چیئرمین پی ٹی آئی آئینی کردار نبھا نہ سکنے پر صدر سے مایوس ہیں ، علیمہ خان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین صدر عارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ وہ آئینی کردار نہیں نبھا سکے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل تین رکنی بنچ4 مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق سی کلاس میں اس سے قبل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی اسیر رہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

سردار لطیف کھوسہ

ملک بے آئین چل رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک دن بھی جیل میں رکھنا قوم کی توہین ہے، سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آئین پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، ملک بے آئین چل رہا ہے، میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کی ضمانت مزید پڑھیں