بجلی صارفین

ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ملک بھر کےلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔نیپرا کے مطابق مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لئے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ نیپرا کا کہنا مزید پڑھیں

بجلی صارفین

ملک بھر میں بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ملک بھر کے بجلی صارفین کےلئے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ فیصلہ مزید پڑھیں

کراچی

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے کے الیکٹرک نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7.41روپے،صنعتوں کیلئے 7.59روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کے لیے 7 روپے 59 پیسے مزید پڑھیں

بجلی صارفین

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری،قیمت میں 30پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )حکومت نے بجلی صارفین سے کی گئی اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا، جبکہ بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ نیپرا اتھارٹی کل (بدھ کو)اس حوالے سے درخواست مزید پڑھیں

بجلی سستی

بجلی سستی ہونے کا امکان، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل آٹھویں بار بجلی سستی ہونے کاامکان ہے ، جس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 30 پیسے مزید پڑھیں

بجلی

کراچی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں4روپے 95پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نیپرا کو درخواست دائر کی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی(کامرس رپورٹر )کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی مزید پڑھیں

بجلی صارفین

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی،بجلی ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی مہنگی ہونے سے بجلی صارفین پر ایک ارب 68 مزید پڑھیں

بجلی صارفین

ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 3 پیسے تک کمی کا امکان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر متوقع،ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 3 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے قیمت میں کمی کیلئے نیپرا مزید پڑھیں