فلسطین کی آزادی

اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں فلسطین کی آزادی کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

گلاسکو(نمائندہ خصوصی )اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں فلسطین کی آزادی کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، چیف ارگنائزر پاکستان مسلم لیگ و سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی مظاہرے میں شرکت کی۔ سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے فلسطینی بچوں مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

پی ٹی آئی کو فلسطین کے حق میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں،بیرسٹر محمد علی سیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کو فلسطین کے حق میں بھی احتجاج کی اجازت نہیں مل رہی۔ محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس پی مزید پڑھیں

فلسطین -اسرائیل تنازع

فلسطین -اسرائیل تنازع پر چین اور امریکا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)14 اکتوبر 2023 کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

فلسطین کی موجودہ صورتحال نازک ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نما ئندہ خصوصی) چین-یورپی یونین کے اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور یورپی یونین کے امورِ خارجہ و سلامتی پالیسی کے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

فلسطین اسرائیل تنازع کی گردش سے نکلنے کا راستہ "دو ریاستی فارمولہ” ہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر کی اسرائیل فلسطین تنازع میں ثالثی کی پیشکش

انقرہ(نمائندہ خصوصی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے فلسطین کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے اپنے اماراتی ہم منصب سے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کےلئے امن مذاکرات کی بحالی کا خواہاں ہے,چینی وزارت خارجہ

یجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے کہا کہ چین اور عرب ممالک سمجھتے ہیں کہ بین مزید پڑھیں

چین

فلسطین اسرائیل تنازع میں تمام فریق جلد از جلد فائر بندی کریں، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع پر چین ہمیشہ انصاف کے ساتھ کھڑا رہا ہے، چین اسرائیل اور فلسطین کا مشترکہ دوست ہے اور ہمیں پوری مزید پڑھیں

حافظ سعد حسین رضوی

اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کا منہ توڑ جواب عالمی برادری کیلئے واضح پیغام ہے،سعد رضوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)تحریکِ لبیک پاکستان کے مرکزی امیر حافظ سعد حسین رضوی نے کہاہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کا منہ توڑ جواب عالمی برادری کیلئے واضح پیغام ہے کہ اسرائیل کی ناجائز ریاست کے خاتمے کے لئے امت مسلمہ مزید پڑھیں

فلسطین

ہم نے فلسطین میں اپنے بھائیوں کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے، شہزادہ فیصل بن فرحان

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کا معاملہ دوبارہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں مزید پڑھیں