وزیر اعظم

پائیدار ترقی کے لئے صنعت وحرفت کا فروغ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ ملکی معیشت کی پائیدار ترقی کے لئے صنعت وحرفت کا فروغ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر ہے،صنعت و تجارت اور معیشت کے مختلف شعبہ جات میں اصلاحات طویل المدتی مزید پڑھیں

جام کمال خان

وزیر تجارت جام کمال خان کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اپنے سرکاری دورہ چین کے دوران مختلف بڑی چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں کیں اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ ملاقاتوں میں ٹیکسٹائل، زراعت، کان کنی، ای مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف

ہانگژو (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔ہانگژو میں پاک چائنا بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

علی پرویزملک

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری برادری کو سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے،علی پرویزملک

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیر پٹرولیم سے صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مزید پڑھیں

شہبازشریف

بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قطر پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا ، بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کےلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، خصوصی مزید پڑھیں

انسولین

روسی فارما کمپنی کا پاکستان میں 80 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان، انسولین ساز فیکٹری کھولے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) روسی فار کمپنی نے پاکستان میں انسولین ساز فیکٹری کھولنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کمپنی پاکستان میں 80 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق روسی فارماسیوٹیکل کمپنی "زاڈ میڈسنٹ مزید پڑھیں

چاؤ لیجی

چاؤ لیجی کا کرغزستان کا دورہ خیرسگالی

بشکیک (نیوز ڈیسک) کرغیز اسپیکر ترگن بیک اولو کی دعوت پر چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لیجی نے کرغزستان کا سرکاری اور خیرسگالی دورہ کیا، بچینی میڈیا کے مطابق چاؤ لیجی نے بشکیک میں مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا میں بڑی پیش رفت — تجارتی معاہدہ آئندہ ہفتے طے پا جائے گا!

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے بعد دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے ایک حتمی معاہدے کی تکمیل پر اتفاق کر لیا ہے — ایک ایسا قدم جو دو طرفہ معاشی تعلقات مزید پڑھیں

پریس کانفرنس

چین کا جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ مل کر عالمی صنعتی چین کی حفاظت کو یقینی بنانے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت تجارت کے ایک نمائندے نے کہا کہ چین جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ مل کر تجارت، سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون کے ذریعے صنعتی اور سپلائی چین کے شعبوں میں تعاون کرنے، نیز عالمی صنعتی اور مزید پڑھیں