انقرہ، لندن (انترنیشنل ڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امید ہے ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت تمام انسانیت کیلئے اچھائی لائے گی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 78 خبریں موجود ہیں
ایمسٹر ڈیم (نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے عوام نے مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد کے خلاف دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ‘یوکرین کے مزید پڑھیں
کیف(انٹرنیشنل نیوز)یوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وزیر دفاع اولیسکی ریزنخوف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی اسٹیٹ پراپرٹی فنڈ کے سربراہ رستم عمروف کو نیا وزیر دفاع نامزد کرتے ہوئیصدر مزید پڑھیں
بر لن (نیوز ڈیسک)جرمن عوام نے مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے ہتھیاروں کی مسلسل اپ گریڈیشن کے خلاف ڈسلڈورف میں ایک مظاہرہ کیا ۔ اسی روز سینکڑوں افراد ڈوسلڈورف کے مرکز میں جمع ہوئے مزید پڑھیں
ماسکو (انٹرنیشنل نیوز) روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے فوجی وسائل تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف عالمی فوجداری عدالت کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے یوکرینی پراسیکیوٹرز کی مدد کر رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گارلینڈ مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو F-16 لڑاکا طیارے جلد ملیں گے۔ یوکرین کو ان کی ترسیل میں کئی ماہ لگیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یوکرین کلسٹر ہتھیار روس کے مزید پڑھیں
کیف(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کی جانب سے مبینہ طور پر روسی حدود میں حملے کے بعد روس کا شدید رد عمل سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین سے اناج برآمدات کے معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین بحران کا حل مزید پڑھیں