صدر زیلنسکی

روس یوکرین جنگ بندی، صدر زیلنسکی مذاکرات کیلئے امادہ ہوگئے

کیف(انٹرنیشنل ڈیسک )روس یوکرین جنگ بندی کیلئے صدر زیلنسکی مذاکرات کیلئے تیار ہوگئے۔صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی صدر جنگ بندی کیلئے براہ راست بات چیت کیلئے تیار نہیں، پیوٹن صرف جنگ چاہتے ہیں، جو انسان جنگ چاہتا ہو وہ مزید پڑھیں

عاصم افتخار

پاکستان کا یوکرین تنازع کے خاتمے کیلئے مذاکرات پر زور، محدود جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

نیویارک(نیوز ڈیسک )پاکستان نے یوکرین تنازع کے خاتمے کیلئے حال ہی میں طے پانے والے محدود جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، جس کے تحت توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے ممنوع قرار دئیے گئے ہیں اور بحیرہ مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین نے بھی روس سے 30 روز کیلئے عارضی اور محدود جنگ بندی پر اتفاق کرلیا

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک)یوکرین نے بھی روس سے 30 روز کیلئے عارضی اور محدود جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے بھی روس سے 30روز کیلئے عارضی اورمحدود جنگ بندی پر مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

چین فرانس کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے فرانسیسی صدر کے خارجہ امور کے مشیر ایمینوئل بون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین فرانس کے ساتھ قریبی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

چین فرانس کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خا وانگ ای نے فرانسیسی صدر کے خارجہ امور کے مشیر ایمینوئل بون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین فرانس کے ساتھ قریبی اعلیٰ مزید پڑھیں

امریکہ

یوکرین میں جنگ بندی کے حوالے سے گیند اب روس کے کورٹ میں ہے، امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ بندی کے حوالے سے گیند اب روس کے کورٹ میں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ روسی صدر سے یوکرین کے مسئلے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ

یوکرین جنگ، امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کا مذاکرات کے اگلے مرحلے پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (نیوز رپورٹر)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور ان کے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات کے اگلے مرحلے پر بات چیت کی ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

روس اور سعودی عرب

روس اور سعودی عرب کا یوکرین کی صورتحال حل کرنے کیلئے اقدامات پر اتفاق

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روس اور سعودی عرب نے یوکرین کی صورتحال حل کرنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کرلیا۔روسی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمر پیوٹن اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا مزید پڑھیں

فضائی حملہ

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ،نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی پر آمادگی سے پہلے یوکرین نے روس پر 300 سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ کیا تھا جس میں مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

چین یوکرین بحران کے پرامن حل کے حوالے سے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز رسمی پریس کانفرنس میں یوکرین بحران کے بارے میں سوالات کے جواب میں کہا کہ چین بحران کے پرامن حل کے لیے تمام سازگار کوششوں مزید پڑھیں