جنرل ہسپتال میں زیر علاج مضروبہ بچی کو برین سرجری کی ضرورت نہیں

لاہور(زاہد انجم سے)گھریلو تشدد کے باعث ضربات کا شکار 15سالہ رضوانہ کا لاہور جنرل ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے، اس حوالے سے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر جودت سلیم نے پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید مزید پڑھیں