عمران خان

عمران خان کو ڈاکٹروں نے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے گرین سگنل دیدیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ڈاکٹروں نےسیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے گرین سگنل دے دیا، ذرائع کے مطابق عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی جلسوں میں شرکت کریں گے، عمران خان ہفتہ کو(آج) انتخابی مزید پڑھیں

عمران خان

بالاکوٹ حملے کے جواب میں بھارتی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا حکم دیا، عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کے جواب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

آڈیو، ویڈیو لیکس کا معاملہ،عمران کا چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو خط

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیرمصدقہ آڈیواور ویڈیو لیکس کے تدارک کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مزید پڑھیں

عمران خان

ضیا محی الدین کے انتقال پر عمران خان کا اظہار افسوس

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے ضیا محی الدین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، ٹوئٹر پر ضیا محی الدین کے انتقال پر جاری تعزیتی بیان میں عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان

عوام کی منتخب کردہ حکومت کے پاس ذمہ داری کیساتھ اختیار بھی ہونا چاہیے ،عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب کردہ حکومت کے پاس ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اختیار بھی ہونا چاہیے ،ان دونوں کو علیحدہ نہیں رکھا جا سکتا، فوج کی تمام مزید پڑھیں

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو برابر کے حقوق دیے بغیر انسانی حقوق کی پاسداری ناممکن ہے، بلاول بھٹوزر داری

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو برابر کے حقوق دیے بغیر انسانی حقوق کی پاسداری ناممکن ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی اسلام آباد میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کوگرانے کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کے سیکٹر10 میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کوگرانے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مزید پڑھیں

عمران خان

قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ سرکار کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا،عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ سرکار کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا، ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا صدر کو خط، گورنر خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھا ہے، جس میں گورنر خیبرپختونخوا کے بیان، رہنماوں کی گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو تحریک انصاف کا پیٹرن انچیف بنائے جانے پر غور

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کو پارٹی کا پیٹرن انچیف بنائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق صدارت سے ہٹائے جانے کے قانونی امکانات کائونٹر کرنے مزید پڑھیں