امریکہ کی جا نب سے چینی عہد یداروں پر پا بند یاں غیر قا نونی ہیں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ امریکا کا حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے تبت کے معاملات سے فائدہ اٹھا کر چینی عہدے داروں پر پابندی عائد کرنا غیر قانونی ہے اور مزید پڑھیں

وانگ وین بین

چین نے صحرا پر قابو پانے میں قابل ذکر نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں صحرا پر قابو پانے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین نے صحرائیت پر قابو پانے میں قابل ذکر مزید پڑھیں

وانگ وین بین

چین کا جا پا ن کی جا نب سے آلودہ پانی کے اخراج پر تشو یش کا اظہار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں بیان کیا ہے کہ چین 24 اگست سے فوکوشیما جوہری آلودہ پانی سمندر میں چھوڑنا شروع کرنے کے حوالے سے جاپان کے اصرار پر مزید پڑھیں

ایکسپو

چین کا جاپان پر جوہری آلودہ پانی سمندر میں چھوڑنے کے منصوبہ کو منسوخ کرنے پر زور

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ جاپانی حکومت نے عالمی برادری کی شدید تشویش اور سخت مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے 24 آگست کو جوہری آلودہ پانی مزید پڑھیں

وانگ وین بین

سنکیا نگ میں انتہا پسندی کے خاتمے کی پالیسیوں نے عمدہ نتائج حاصل کیے ہیں، اسلامی تعاون تنظیم

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اسلامی تعاون تنظیم کے وفد کے دورہ سنکیانگ کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 16 سے 21 اگست تک چین کی دعوت پر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

جی سیون بین الاقوامی قواعد کی خلاف ورزی کا نمائندہ ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں بین الاقوامی قواعد کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ مزید پڑھیں

وانگ وین بین

چین مختلف فریقوں کے ساتھ مل کر انسانی حقوق کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52 ویں اجلاس میں چین نے ستر سےزائد ممالک کی طرف سے مشترکہ خطاب مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکہ سیاسی جوڑ توڑ کے ذریعے چین کو بدنام نہ کرے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ میں امریکہ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیوں امریکہ 18,000 میٹر کی بلندی پر غباروں کو دیکھ سکتا ہے، لیکن اوہائیو پر ونائل کلورائیڈ کے مزید پڑھیں