چین کی شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت 

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے  ناظم الامور گینگ شوانگ نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں  گذشتہ ہفتے شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت  کرتے ہوئے  اسرائیل پر زور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر پھر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور

پشاور (نیوز رپورٹر )خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور شروع کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کے لیے دوبار خطوط مزید پڑھیں

فیاض چوہان

چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی ترجمانوں کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا،فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحق چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی ترجمانوں کی میٹنگ میں چیئرمین تحریک انصاف نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان استحکام پاکستان مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

صمصام بخاری کی آڈیو چیئرمین پی ٹی آئی کے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کا ثبوت ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف صمصام بخاری کی آڈیو لیک 9 مئی کے واقعات میں پارٹی چیئرمین کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے خود پر عائد ہونیوالے الزامات مسترد کر دیے

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے خود پر عائد ہونیوالے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جج نے 6جنوری کے کیپٹل ہل پر پیش آئے واقعات سے متعلق مزید پڑھیں

لارس راسموسن

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بیحرمتی، ترکیہ کی شدید مذمت، کارروائی کا مطالبہ

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترکیے نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈنمارک حکومت سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا ڈینش وزیر مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

قرآن کی بیحرمتی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی ولی عہد

ریاض(انٹرنیشنل نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کے وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد مزید پڑھیں

رانا ثنا ءاللہ

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو انجام تک پہنچایا جائے گا، رانا ثناء اللہ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔ گوجرانوالہ کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہے’ اعتزاز احسن

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ 9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہیں ، انہیں بھی موقع دیں ،ویڈیوز دیکھیں تو جناح مزید پڑھیں