شاہد خاقان عباسی

اب ملک کے غریب نہیں امیر لوگوں کی قربانی کا وقت آگیا ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وحدت امت وقت کی ضرورت ہے اور اس میں علما اور مشائخ کا اہم کردار ہے، پاکستان کی بقاء اور ترقی حقیقی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملکی معیشت 90 روز میں عام انتخابات کروانے کی متحمل نہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں انتخابات اسمبلی تحلیل کر کے کروائے گئے ہیں لیکن اس وقت اگر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

سعد رفیق

متنازع انتخابات بڑے سیاسی حادثات، تقسیم کی بنیاد بن سکتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ متنازع ترین انتخابات بڑے سیاسی حادثات اور تقسیم کی بنیاد بن سکتے ہیں جس کا پاکستان متحمل نہیں ہو سکتا۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہونگے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہوں گے، پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جس مزید پڑھیں

احسن اقبال

موجودہ معاشی عدم استحکام کی ذمے دار گزشتہ حکومت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس کون سی سلیمانی ٹوپی ہے کہ وہ عدالتی فیصلوں کے پرخچے اڑائیں اور انہیں کوئی نہ پوچھے، جس طرح مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

مریم لیڈر شپ رول میں آئی ہیں انہیں اسپیس چاہیے، شاہد خاقان کی استعفے پر وضاحت

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے استعفے کے معاملے پر وضاحت کردی، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارٹی کے عہدے سے مزید پڑھیں

مریم نواز

عمران خان نے بات کرنے کا سلیقہ اور تہذیب چھین لی، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ 4سال کے سیاہ آمرانہ دور میں بھائی کو بھائی سے لڑایا گیا، عمران خان نے بات کرنے کا سلیقہ اور تہذیب چھین لی، لاہور میں مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

عمران خان کا 33 حلقوں پر انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے،عرفان صدیقی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے۔ عرفاق صدیقی نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں