صدر مملکت

صدر مملکت کا یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی نرمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر پر قیدیوں کی سزاﺅں میں 180 روز کی خصوصی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاﺅں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

حماس

حماس کی مستقل جنگ بندی کے بدلے ایک ساتھ اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے کی پیشکش

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مستقل جنگ بندی کے بدلے ایک ساتھ اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے کی پیشکش کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں تمام اسرائیلی اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ، جیلوں میں ہلاک قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب ،سماعت 3 فروری تک ملتوی

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائی کورٹ نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں۔لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قیدیوں پر تشدد روکنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

عید میلاد النبی پر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت عارف علوی نے عید میلاد النبی پر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کردیا۔ قتل،ریاست مخالف سرگرمیوں،زنا اور دہشت گردی سمیت دیگر سنگین جرائم کے مرتکب افراد پر اطلاق نہیں ہوگا،صدرمملکت نے قیدیوں کی مزید پڑھیں

امریکا

قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا

واشنگٹن( انٹرنیشنل نیوز) امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا مزید پڑھیں

قیدیوں

پنجاب حکومت کا احسن اقدام، قیدیوں کیلئے ویڈیو کال کی سہولت کا آغاز

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ جیل خانہ جات نے صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت کا آغاز کردیا۔ جیل حکام کے مطابق ابتدائی طور پر اس جدید مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کے فرمان کی روشنی میں جیلوں سے قیدیوں کی رہائی

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر محکمہ جیل خانہ جات نے قیدیوں کی رہائی شروع کر دی۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ وزیر داخلہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا، جیلوں میں موجود قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف

پشاور(کرائم رپورٹر)خیبرپختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق جیلوں میں 196 قیدی متعدی بیماریوں میں مبتلا ہیں جن میں سے 138 قیدی ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں، 29 قیدی ہیپاٹائٹس بی، 25 مزید پڑھیں