اسحاق ڈار

فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ تقسیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں طے پایا کہ فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ کے دوران تقسیم کی جائے گی۔ اجلاس کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز، مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کی 2.4 ارب یورو قسط خطرے میں، یوکرین 6 اہم شرائط پوری نہ کر سکا

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز )یوکرین 2026 کی پہلی سہ ماہی کے دوران یورپی یونین کے ‘یوکرین فیسلٹی’ پروگرام کے تحت 2.4 ارب یورو کی مالی قسط حاصل کرنے کے لیے مقرر کردہ 6 اہم شرائط پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف سے پا کستان کیلئے قرض کی اگلی قسط آج منظور ہونے کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس کل (جمعہ کو) منعقد ہوگا جس میں پاکستان کیلئے قرض پروگرام کے تحت اگلی قسط کی منظور ی کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطا بق قرض منظوری کیلئے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کا مشن،آئی ایم ایف وفد 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )7 ارب ڈالر کے بیل آﺅٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط لینے کے مشن کے لیے آئی ایم ایف وفد اقتصادی جائزے کیلئے 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں