حافظ نعیم الرحمن

ہمارے ٹیکسوں کے پسیوں سے اربوں روپے کی تشہیر ہو رہی ہے،حافظ نعیم الرحمن

سرگودھا(نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ ہمارے ٹیکسوں کے پسیوں سے اربوں روپے کی تشہیر ہو رہی ہے صرف صوبہ پنجاب میں ایک کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں اورحکومت کے مزید پڑھیں

عمر ایوب کا بڑا دعویٰ: پیٹرول سستا ہونے کا بلوچستان کو فائدہ؟ سب فراڈ ہے!

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کو دینے کا حکومتی دعویٰ محض فریب ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو مزید پڑھیں

امریکا

دنیا کی سپر پاور امریکا کا قرضہ آخری حد کو چھو گیا، ڈیفالٹ کا خطرہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا پر قرضوں کا بوجھ اپنی آخری حد کو پہنچ گیاجس کے بعد ڈیفالٹ کے سائے وائٹ ہائوس کے سر پر منڈلانے لگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے سٹی مئیرزکی ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

شوکت ترین

پاکستان میں پیسہ آ نہیں جارہا ہے،شوکت ترین

لاہور(نمائندہ خصوصی )رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیسہ نہیں آ رہا بلکہ جارہا ہے، 79فیصد سرمایہ کار کا کہنا ہے کہ پاکستان غلط سمت کی طرف جارہا ہے،موجودہ حکومت مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر

پاکستان نے اماراتی بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی مزید کمی کے مزید پڑھیں