محسن شاہ نواز رانجھا

عمران خان نے قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے ‘محسن شاہ نواز رانجھا

لاہور ( نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان نے قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے ، الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کریں ۔ انہوںنے لاہور مزید پڑھیں

فواد چودھری

پی ٹی آئی قانون کی حکمرانی کےلئے کھڑی ہے، بار ایسوسی ایشن کا کردار بہت اہم ہے ، فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر و سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف قانون کی حکمرانی کےلئے کھڑی ہے، موجودہ حکمران آئین کے مطابق فیصلے کرنے والے ججوں کے خلاف مہم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بغاوت کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت سے جج کی معذرت

لاہور( کورٹ رپورٹر ) ہائی کورٹ کے جج نے بغاوت کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ مقامی وکیل شاہد رانا کی درخواست پر سماعت جسٹس شجاعت علی خان نے کی، جس میں انہوں مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

عمران خان کا 33 حلقوں پر انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے،عرفان صدیقی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے۔ عرفاق صدیقی نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت، قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے، خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے، ورنہ حالات کسی کے مزید پڑھیں

چین

چین، قومی سلامتی کے تحفظ کے قانون کی دفعہ چودہ اور دفعہ سنتالیس کی وضاحت

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے اڑتیسویں اجلاس میں تیس دسمبر کو عوامی جمہوریہ چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتطامی علاقے کے قومی سلامتی کے تحفظ کے قانون کی دفعہ چودہ اور دفعہ سنتالیس مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ججز کس قانون کے تحت انتظامی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں؟ فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ججز کس قانون کے تحت انتظامی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں، جج صاحبان کو 5 سال کیلئے لاء سکول بھیجنا چاہیے مزید پڑھیں

شیخ رشید

کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پرمجبور نہیں کرسکتا’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پرمجبور نہیں کرسکتا، گورنر کا نوٹیفکیشن آئین شکن ،وزیر اعلیٰ اسمبلی تحلیل کر مزید پڑھیں