وزیراعلیٰ محمود خان

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر

پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے اور پنجاب اسمبلی کی صورت حال واضح ہونے کے بعد پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل کروں گا۔ میڈیا مزید پڑھیں