عالیہ بھٹ نے سڑک پر پڑی فوٹوگرافر کی چپل اٹھا کر اسے دے دی

ممبئی (شوبز ڈیسک)عالیہ بھٹ نے سڑک پر پڑی فوٹوگرافر کی چپل اٹھا کر اسے دے دی۔ عالیہ بھٹ گزشتہ رات اپنی والدہ سونی رازدان اور بہن شاہین کے ساتھ ڈنر کیلئے گئیںجب وہ ریسٹورینٹ سے باہر نکل رہی تھیں تو مزید پڑھیں

سائرہ یوسف

فلم ”بے بی لیشیس ”کا نام تبدیل کروانا چاہتی تھی ،سائرہ یوسف کا انکشاف

لاہور( شوبز ڈیسک)اداکارہ سائرہ یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ پہلے مجھے اپنی فلم کا نام سمجھ نہیں آرہاتھا اس لئے ”بے بی لیشیس ”کا نام تبدیل کروانا چاہتی تھی ۔ اداکارہ نے بتایا کہ پہلے مجھے فلم کے نام مزید پڑھیں

زارا شیخ

فلم میری پہچان ، کبھی فلموں سے علیحدگی کے بارے میں نہیں سوچا، زارا شیخ

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فلم میری پہچان ، میں نے کبھی فلموں سے علیحدگی کے بارے میں نہیں سوچا ، جتنا بھی کام کروں گی وہ معیاری ہوگا ، شوبزمیں کام صرف اپنے مزاج کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان میں فلم بنانے والوں کو آمدن پر ٹیکس استثنی ملے گا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری پر زیرو ٹیکس ہے، فلم تیار کرنے والوں کو آمدن پر ٹیکس استثنی حاصل ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے نیشنل امیچورفلم مزید پڑھیں

شیری رحمان

عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ، فلم مزید نہیں چلے گی،شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ بن چکا، فلم مزید نہیں چلے گی،اب حکومت بھی اپنا ٹریلر چلائے گی، عدل کا جھکاؤ نظر آرہا ہے، کسی کے ساتھ مزید پڑھیں

فیصل قریشی

”منی بیک گارنٹی”سیاسی طنز ومزاح پر مبنی فلم ہے، فیصل قریشی

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے معروف ہدایت فیصل قریشی نے کہا ہے کہ فلم ”منی بیک گارنٹی” سیاسی طنز و مزاح پر مبنی فلم ہے۔ اپنے ایک بیان میں فیصل قریشی نے کہا کہ یہ پہلی پاکستانی فلم ہوگی جس مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ

میری فلم پاکستان میں ریلیز ہو گئی،مداح سجل علی کی سنسنی خیز اداکاری دیکھیں،جمائما

نیو یارک (شوبز ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے حوالے سے مزید پڑھیں

ہریتک روشن

میری نئی فلم فائٹر میں لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا گیا ہے، ہریتک روشن

ممبئی(شوبز ڈیسک)23سال قبل مشہور فلم کہو نا پیار ہے سے بالی ووڈ میں انٹری دے کر لاکھوں دلوں پر راج کرنیوالے اداکار ہریتک روشن نے کہا ہے کہ ان کی اگلی فلم فائٹر میں لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا گیا مزید پڑھیں

اداکارہ ثروت گیلانی

میرا نصف خاندان بھارت سے ہے، ہندوستانی ثقافت میں پلی بڑھی، ثروت گیلانی

کراچی (شوبز ڈیسک)فلم، ٹی وی اور ویب سیریز کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ان کے نصف خاندان کا تعلق بھارت سے ہے جب کہ وہ ہندوستانی ثقافت کے ساتھ پلی بڑھیں اور انہیں امید ہے کہ مزید پڑھیں