صنم سعید

صنم سعید فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز میں ڈیبیو کریں گی

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صنم سعید فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز میں اپنا ڈیبیو کریں گی۔رپورٹ کے مطابق صنم سعید کو ساتھ ایشین وومن ایکسیلنس ان سنیما آرٹس کے پہلے اعزازی گروپ میں شامل کیا گیا ہے اسی حوالے سے مزید پڑھیں

کیا مائیکل جیکسن کی فلم پر تنازع چھا گیا؟ ریلیز ایک سال کیلئے ملتوی ہونے کا امکان

پاپ موسیقی کے شہنشاہ، آنجہانی مائیکل جیکسن پر بننے والی نئی بایوپک فلم کی ریلیز اب غیر یقینی کا شکار ہو چکی ہے، اور اطلاعات کے مطابق فلم کو ایک سال کی تاخیر کا سامنا ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

عامر خان

ایک دن لوگ ہمیں بھلادیں گے بلکہ ہم تو گنتی میں بھی نہیں رہیں گے،عامر خان

ممبئی (شوبز رپورٹر)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ لوگ مجھے، شاہ رخ اور سلمان خان کو بھلادیں گے۔ اکثر کہا جاتا ہے کہ عامر خان، سلمان اور شاہ رخ خان فلمی دنیا کے آخری ستارے مزید پڑھیں

صبا قمر

اداکاری دنیا کا سب سے مشکل ترین کام ہے،صبا قمر

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ محنت اورلگن کے جذبے سے سرشار ہوکر جب فلمی دنیا میں قدم رکھا تو پھر کامیابیوں نے میرے قدم چومے۔شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے، ایک انٹرویو میں انہوں مزید پڑھیں