فیصل بن فرحان

فیصل بن فرحان کا بلینکن کیساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی وزیر خارجہ بلینکن سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماں نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی میڈیا کے مطابق فون مزید پڑھیں