فاسٹ بولر نسیم شاہ

انجری میں گھری پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

ملتان( سپورٹس ڈیسک) انجری میں گھری پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی، فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انجری میں بہتری آنے کے بعد ملتان میں بولنگ پریکٹس شروع کر دی ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان مزید پڑھیں