اسلحہ لائسنس

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس پورٹل کا آغاز کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شہریوں کی سہولت کیلئے انفرادی اسلحہ لائسنس میں ترمیم و تبدیلی کا عمل آن لائن کر دیا گیا،شہری اسلحہ بور کی تبدیلی، اسلحہ کیٹیگری میں تبدیلی اور گولیوں میں اضافے کی درخواست آن لائن دے سکتے ہیں اسلحہ لائسنس مزید پڑھیں

مبینہ کرپشن

گوجرانوالہ موٹروے لنک کی تکیمل میں مبینہ کرپشن سابق ڈی سی گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)گوجرانوالہ موٹروے لنک کی تکیمل میں مبینہ کرپشن سابق ڈی سی فیاض موہل سمیت سات ملزمان پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا . تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی کمشنر اور دیگر افسران پر الزامات ہیں کہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200 آئی بی اوز آپریشن

لاہور(کرائم رپورٹر)دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200 آئی بی اوز آپریشن کیا ،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 23 دہشت گرد گرفتار کئے گئے. ،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی مزید پڑھیں

لاہور ہنگامہ آرائی

لاہور میں پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 22 ہوگئی

لاہور میں پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 22 ہوگئی ہے، جن میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان، اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مزید پڑھیں

ورکشاپ

صحافیوں کو تعمیری اور جدید صحافت سے روشناس کرانے کیلئے ورکشاپ

لاہور(لیڈی رپورٹر)سینئر صحافی فوزیہ غنی نے متحرک اور اثرانگیز ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا جس کا عنوان “Un.masking truth ” تھا۔ ورکشاپ کا مقصد فیلڈ اور دفاتر میں کام کر نیوالے صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا مزید پڑھیں

عسکری املاک پر حملوں

عسکری املاک پر حملوں میں 120 ملزمان کی لسٹ منظر عام پر آگئی

لاہور (کرائم رپورٹر)زمان پارک سے جاکر جناح ہاوس پرحملے کرنے والے120مزیدملزمان پولیس ریڈار پر۔۔ ملزمان کے شناختی کارڈز کے ساتھ ساتھ تمام ریکارڈ گرفتاری کے لئے تفتیشی افسران کو فراہم کردیاگیا۔۔۔پولیس حکام ویڈیوز اور جیوفینسنگ کے ذریعےملزمان کی 8مئی کوزمان مزید پڑھیں

اینٹی رائیٹ فورس

اے ایس پی تیمور کا اینٹی رائیٹ فورس کے جوانوں پر تشدد

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جناح ہاؤس آمد کے سلسلے میں جناح ہاؤس افشاں چوک پر اینٹی رائیٹ فورس کے دستوں کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی۔ اینٹی رائٹ فورس کی پلاٹون نمبر 42 گروپ نمبر مزید پڑھیں

مفت آٹا سکیم

مفت آٹا سکیم کے سینکڑوں تھیلے کارخانہ سے پکڑے گئے

شکرگڑھ(نمائندہ خصوصی)تحصیل انتظامیہ کی بڑی کارووائی ..وزیراعظم مفت آٹا اسکیم کا آٹا سویاں بنانے والے کارخانے سے برآمد ،درجنوں تھیلا آٹا وزیراعظم مفت آٹا اسکیم کا ہے …اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ کا کہنا ہے کہ کارخانے کو سیل کرکے مالک کے مزید پڑھیں

پولیس حکام

پنجاب الیکشن: الیکشن کمیشن کی ڈیمانڈ کے مطابق سکیورٹی فراہم نہیں کر سکیں گے، پولیس حکام

لاہور(نمائندہ خصوصی)عدالتی احکامات پر پنجاب پولیس نے انتخابات کیلئے سیکیورٹی کی ورکنگ مکمل کرلی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فارمولے کے تحت سیکیورٹی فراہم نہیں کرسکیں گے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں