جیل سے رہاہونے والے قیدیوں کو چودہ دن قرنطینہ میں رکھنے کا مراسلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)کیمپ جیل سے رہا ہونے والے ملزمان کو قرنطینہ میں رکھنے کا مشورہ ،،،،،جیل حکام نے لاہور پولیس کے سربراہ کو خط لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رہائی پانے والے قیدیوں کی سکریننگ بھی کی جائے۔ مزید پڑھیں

لاک ڈائون میں حکومتی امداد کا اعلان، نوسربازوں نے فارم بیچنے شروع کردئیے

شیخوپورہ(محسن شادسے) شہرمیں نوسرباز مافیا غریب اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے لگا ۔لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کو ملنے والی مالی امداد کے جعلی فارم فروخت کرنے کیے جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے بھکھی روڈ پر مزید پڑھیں

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ انیس میں ترقی پانے والے 26 افسران کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) نوٹیفکیشن کے مطابق صوبوں اور وفاقی اداروں میں خدمات سرانجام دینے والے 26 افسران کی گریڈ انیس میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانےوالوں میں سلمان علی خان،عمرسعیدملک،حسن مشتاق سکھیرا،دلاورعلی مزید پڑھیں

ریلویزنے کورونا کے مشتبہ مریضوں کےلیے ٹرین میں قرنطینہ سنٹر قائم کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) ڈویثرنل سپرنٹنڈنٹ آفس سٹی کراچی نے اسپیشل ٹرین میں قرنطینہ سنٹر قائم کرنے کا کردیا۔ پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظریہ اقدام اٹھایا گیا۔ کینٹ اسٹیشن کراچی پر قائم قرنطینہ مزید پڑھیں

کسی شہری کو شک ہے تو کورونا کا فری ٹیسٹ کرائے

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب کا ایکسپو سینٹر اسپتال میں کورونا وائرس کے حوالہ سے  جنرل ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کل سے ایکسپو سنٹر میں قائم اسپتال کام مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سندھ سے بڑھ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں کورنا وائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید 60 افراد  موذی مرض کا شکار ہو گئے۔ کورونا وائرس کےمریضوں کی تعداد 557 ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا جس میں بتایا مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے رینک پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد پنجاب کے 86 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی مزید پڑھیں

کورونا کےخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز کو پولیس کی سلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی) کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض ادا کرنے والے ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل سٹاف کو لاہور پولیس نے سلامی دی۔ گنگا رام ہسپتال لاہور میں سلامی کی تقریب ہوئی جس میں ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ سمیت ایس مزید پڑھیں

شاہدرہ خوفناک دھماکہ،150 موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں جل گئیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ پر ایل پی جی ٹینکر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ،،،،،، آگ لگنےسے پٹرول پمپ سمیت درجنوں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں جل گئیں ایک شخص جاں بحق جبکہ نو شدید زخمی ہوگئے۔ لاہور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کورونا کی غلط افواہ پھیلانے پر مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کورونا کی غلط افواہ پھیلا کر سنسنی پھیلانے کے جرم میں ایک شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق ملزم فیصل نے شاہدرہ کے علاقے جیا موسی کی مزید پڑھیں