شان مسعود

ٹیسٹ کرکٹ میں وقفے کی وجہ سے چیلنجز سامنے آتے ہیں، شان مسعود

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیسٹ مختلف کرکٹ ہے اور اس کی الگ ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ ایک بیان میں شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ ہم ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں مزید پڑھیں

فاسٹ بولر

انجری کے باعث جنوبی افریقا کے اہم فاسٹ بولر چیمپیئنز ٹرافی سے باہر

جوہانسبرگ(سپورٹس رپورٹر)جنوبی افریقا کے اہم فاسٹ بولر اینریچ نوکیا انجری کے باعث چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے۔ اینریچ نوکیا کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے جنوبی افریقا کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا تاہم انجری کے باعث مزید پڑھیں

جسپریت بمراہ

چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے کی خبروں پر جسپریت بمراہ نے خاموشی توڑ دی

نئی دہلی (سپورٹس رپورٹر)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بمراہ نے ان خبروں کو من گھڑت قرار مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ (کل) جمعہ کو ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے لیے اسپن ٹریک تیار کر لیا گیا۔ میچ کا آغاز صبح 10.30 بجے ہوگا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کپتان مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

نومبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4 فیصد کمی ریکارڈ،ادارہ شماریات پاکستان

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) ملک میں نومبر کے مہینے میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مالی سال2024-25کے پہلے 5 ماہ کے دوران لارج اسکیل مینو فیکچرنگ (ایل ایس ایم) کا شعبہ 1.25 مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 16 یا 17 فروری کوکرائے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 16 یا 17 فروری کو پاکستان میں کرائے جانے کا امکان ہے۔ افتتاحی تقریب میں تمام ٹیمیں اوران کےکپتان شرکت کریں گے،تقریب میں تمام 8 ٹیموں کے کپتان پریس کانفرنس بھی مزید پڑھیں

شاداب خان

مستقبل محفوظ بنانے کیلئے شاداب کیرئیر کے دوران کوچنگ میں کود پڑے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے کیرئیر کے دوران ہی کوچنگ سیکھنے لگے۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیول 2 کوچنگ کورس کا لاہور کی نیشنل اکیڈمی میں آغاز کیا، مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی

چیمپئینز ٹرافی میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں قیمت سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے ویزا پالیسی پر بورڈ کے اعلی حکام کی مشاورت جاری ہے جبکہ ٹکٹوں کی مزید پڑھیں

حسن علی

فاسٹ بولر حسن علی نے محبت کی زندگی سے متعلق احوال سنا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی محبت کی زندگی سے متعلق احوال سنا دیا۔حال ہی میں کرکٹر حسن علی نے ایک مزاحیہ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے ناظرین اور شو کے میزبان کی جانب مزید پڑھیں