حارث رئوف

جیت کو انجوائے کریں، یہ نہ دیکھیں کہ ہدف پر کب پہنچے، حارث رئوف کا مشورہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بنگلادیش کے خلاف شاندار بولنگ کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے کہ ہے کہ اپنی ہرفارمنس پر شکر ادا کرتا ہوں، ٹیم کا ماحول اور ردھم کافی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان، بنگلا دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور سے سری لنکا چلی گئیں

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان، بنگلا دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور سے سری لنکا چلی گئیں تینوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے سری لنکا کے درالحکومت کولمبو روانہ ہوئیں ۔پاکستان ایشیا کپ میں اپنا سپر فور مرحلے کا مزید پڑھیں

پاکستان

ا یشیاء کپ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرفور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، بنگلادیش کی پوری ٹیم 38.4 اووروں میں 193 رنز پر آئوٹ ہوگئی، پاکستان نے 38.3اووروں میں 3وکٹوں کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا ن

آسٹریلیا نے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق حتمی اسکواڈ کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے گی۔اسکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ کرنے پر نجم سیٹھی کا سوال

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر جاری کیے گئے بیان میں نجم سیٹھی مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ،بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، ایک تبدیلی کردی گئی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، پلیئنگ الیون میں لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کی جگہ آل رانڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا

جنوبی افریقا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے ٹیم مزید پڑھیں