ہارون خان

ہارون خان نے فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چمپئن شپ 2025 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

فجیرہ(سپورٹس رپورٹر) متحدہ عرب امارات پاکستان کے تائیکوانڈو اسٹار ہارون خان نے 9فروری 2025کو فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چمپئن شپ(جی-2 کیٹیگری)میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔ ہارون نے تین مسلسل کامیابیاں حاصل کیں مزید پڑھیں

نسیم شاہ

بھائیو! 3 سے 4 ٹکٹس ملتے ہیں، اس لئے بس ٹکٹ نہ مانگا کریں: نسیم شاہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر)فاسٹ بولر نسیم شاہ نے مداحوں سے میچ کے ٹکٹس نہ مانگنے کی درخواست کر دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ بھائیو! ہم لوگوں کو 3 سے 4 ٹکٹس ملتے مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

سہ فریقی سیریز، چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہی ٹارگٹ ہے، سلمان علی آغا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان مینز ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹارگٹ یہی ہے کہ ہم نے سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں جیتنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سلمان علی آغا نے کہا کہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل میں حصہ لینے والے ہرفرد کا شکر گزار ہوں، محسن نقوی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل میں حصہ لینے والے ہرفرد کا شکر گزار ہوں، سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے باوجود ہم نے ناممکن کو ممکن مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے چیمپئنز ٹرافی کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی

دبئی (سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں شعیب اختر نے کہا کہ ایونٹ میں افغانستان کی ٹیم نے میچورٹی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، امریکا میں 3 ٹی ٹوئنٹی ہونگے

فلو ریڈا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف فلوریڈا میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اگست میں وائٹ بال سیریز کھیلے مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے تیار

کراچی(سپوٹس رپورٹر)کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے تیار ہوگیا، نئی پانچ منزلہ عمارت مکمل طور پر تیار ہوگئی جبکہ ڈیجیٹل اسکرینز اور ایل ای ڈی لائٹس بھی لگا دی گئیں۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کر دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 10 کے لوگو کی رونمائی کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا، ایونٹ کا 10 مزید پڑھیں

راشد خان

ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 632 و کٹیں،افغانستان کے راشد خان نے اہم کارنامہ سر انجام دیدیا

جوہانسبرگ(سپورٹس نیوز )افغانستان کے اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ راشد خان نے جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے میچ میں ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 632 ویں وکٹ حاصل کی۔ جس کے مزید پڑھیں