نواک جوکووچ

نواک جوکووچ نے کرکٹ میں دلچسپی کی وجہ ویرات کوہلی کو قرار دیدیا

بلغراد(سپورٹس ڈیسک )سربیا کے نواک جوکووچ نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے کرکٹ دیکھنے کے لئے متاثر کیا۔انہوں نے ویرات کوہلی سے دوستی کا انکشاف میڈریڈ میں ایوارڈز کی تقریب کے موقع پر کیا۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

بوسٹن میراتھون

بوسٹن میراتھون، پاکستانیوں کی شاندار کارکردگی، محمد امجد علی تیز ترین پاکستانی رنر رہے

کراچی(سپورٹس رپورٹر )پاکستانی رنرز نے بوسٹن میراتھون 2026 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 13 مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا سعودی عرب میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )سعودی عرب میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرے گا اور مستقبل میں جدہ پی ایس ایل میچز کی میزبانی بھی کر سکے گا، اس حوالے سے ابتدائی طور پر گورننگ بورڈ سے منظوری لی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو — آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کا عزم

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے آزاد کشمیر کے گزشتہ انتخابات میں ہماری جیت کو شکست میں بدلا گیا، مگر آج پیپلز پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں مزید پڑھیں

گزشتہ روز تاریخی اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑی ریکارڈ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 106 ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 252 ڈالر کی سطح پر آگئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 106 ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 252 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی کا فیصلہ: سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کے حالیہ رویے پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو اور پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کر دیا، جبکہ پاکستانی بلے مزید پڑھیں

پاکستان کی فائنل میں شاندار رسائی، کپتان سلمان علی آغا کا کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کا عزم

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاکستان فائنل کے لیے بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گا اور کسی بھی حریف کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارتی میڈیا کا متنازعہ دعویٰ، پاکستان ٹیم پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

بھارت ایک بار پھر کھیل کو سیاست سے جوڑنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کے خلاف ممکنہ کارروائی پر غور مزید پڑھیں

ایران کے سائنسدانوں اور کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا نیا انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ بارہ روزہ جھڑپوں کے دوران ایرانی سائنسدانوں اور فوجی کمانڈروں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جدید خفیہ ٹیکنالوجی استعمال کی۔ رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی ایجنسیوں نے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کرکٹ لیجنڈز یکجا، نمائشی میچ پشاور میں ہوگا

سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پشاور زلمی اور خیبر پختونخوا حکومت نے ایک بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ 30 اگست کو عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں نمائشی فلڈ ریلیف میچ کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان کے بڑے کرکٹ مزید پڑھیں