بلفاسٹ (سپورٹس نیوز) نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو واحد ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 79 رنز سے شکست دے دی۔ بیلفاسٹ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2177 خبریں موجود ہیں
پیرس (سپورٹس نیوز) فرنچ اوپن میں ایک اور اپ سیٹ، سابق چیمپئن نواک جوکووچ فرنچ اوپن 2026 سے آوٹ ہوگئے، انہیں برازیل کے زاو فونسیکا نے پانچ سیٹ کے مقابلے میں شکست دی، دونوں کے درمیان مقابلہ تقریبا پونے پانچ مزید پڑھیں
نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمئر لیگ میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی اینٹی کرپشن یونٹ نے تمام فرنچائزز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں، مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپورٹس نیوز)پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کوپر کنولی کو آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کوپر کنولی کو مچل مارش کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، آسٹریلوی کپتان ٹخنے کی مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپورٹس نیوز)پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ہفتے سے شروع ہونے والی سیریز میں اپنا 1000 واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز (آج) ہفتہ سے راولپنڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپورٹس نیوز)وفاقی حکومت نے 20 سال بعد نئی نیشنل اسپورٹس پالیسی 2026 کا مسودہ تیار کرلیا۔ نئی اسپورٹس پالیسی میں قومی اسپورٹس فیڈریشنز اور پی او اے کو خود مختاری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مجوزہ اسپورٹس مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپورٹس نیوز) آسٹریلوی بیٹر میتھیو شارٹ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کو پاکستان کے گرم موسم سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ آسٹریلیا کے کئی کھلاڑی حال ہی میں سمر کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں
میامی(سپورٹس نیوز )ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی انجری سے متعلق خدشات نے فٹبال مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ۔تفصیل کے مطابق امریکی فٹبال لیگ کے ایک میچ میں انٹر میامی کی نمائندگی کرتے ہوئے میسی کو مزید پڑھیں
راولپنڈی(سپورٹس نیوز) آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان آکر بہت لطف آتا ہے، موقع ملا تو پی ایس ایل کھیلنا پسند کروں گا، یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے ، پاکستانی سپن بولنگ کے چیلنج کا سامنا مزید پڑھیں
ممبئی(سپورٹس نیوز )انڈین پریمیئر لیگ میں گزشتہ دنوں لکھنو سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز کے مقابلے میں اسٹیڈیم میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند شائقین کی جانب سے چیئر لیڈرز کے ساتھ نامناسب رویے کی اطلاعات مزید پڑھیں