کراچی کنگز

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67رنز سے شکست دے دی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 8میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو67رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اورز میں 185رنز بناکر لاہور قلندرز کو جیتنے کیلئے مزید پڑھیں

سرفراز احمد

غصہ کیا توکلپ بننا شروع ہوجائیں گے، نیچرل اسٹائل نہیں چھوڑسکتا،سرفراز احمد

کراچی (سپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ غصہ کیا توکلپ بننا شروع ہوجائیں گے، نیچرل اسٹائل نہیں چھوڑسکتا۔گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف فتح مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 25 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔دہلی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے دوران بھارتی بلے باز ویرات مزید پڑھیں

ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی،ملتان سلطانز کے 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد مزید پڑھیں

راشد خان

راشد خان پیر کو لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کریں گے

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے آل رانڈر راشد خان پیر 20 فروری کو لاہور قلندرز اسکواڈ جوائن کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راشد خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے قلندرز کو دستیاب ہوں گے۔ کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں

زمان خان

لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ پوری دنیا دیکھتی ہے،زمان خان

کراچی( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ پوری دنیا دیکھتی ہے۔ ایک انٹرویومیں زمان خان نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8

شہباز شریف کو ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا کہا تھا، نجم سیٹھی

 کراچی ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے شہباز شریف کو کہا تھا ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

کک باکسنگ ایونٹ

پاکستان نے کک باکسنگ ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے انٹرنیشنل کک باکسنگ ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ایران میں منعقد ہونے والے 6ملکی انٹرنیشنل کک باکسنگ ایونٹ میں  پاکستان کک باکسنگ ٹیم نے عمدہ  کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2گولڈ میڈل،2 سلور اور مزید پڑھیں