پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں مزید پڑھیں

محمد یوسف

سابق کوچ محمد یوسف قومی کپتان بابر کو مزید ریکارڈز توڑتے دیکھنے کے خواہاں

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سابق کوچ محمد یوسف قومی کپتان بابر اعظم کو مزید ریکارڈز توڑتے دیکھنے کے خواہاں ہیں۔سابق کپتان محمد یوسف نے کہا کہ بابر اعظم نہ صرف میرے بلکہ دنیائے کرکٹ کے تمام ریکارڈز اپنے نام کرسکتے ہیں، مزید پڑھیں

صائم ایوب

سابق اوپنر سعید انور کی طرح آئیڈیل بننا چاہتا ہوں’ صائم ایوب

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک) افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ڈیبیو کرنے والے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ سابق اوپنر سعید انور کی بیٹنگ سے متاثر ہوں اور لیجنڈری بلے باز کی طرح آئیڈیل بننا چاہتا ہوں۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے شاہین آفریدی کا خصوصی پیغام

لاہور (سپورٹس ڈیسک) اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینی عوام پر تشدد کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اظہارِ ہمدردی کا پیغام جاری کردیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

وہاب ریاض

صحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے’ وہاب ریاض

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے۔ رمضان اسپورٹس سیریز 2023 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل پنجاب مزید پڑھیں

عماد وسیم

اب بورڈ نے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے ٹیم سے نکالا تو ایکشن لوں گا’ عماد وسیم

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اور تجربہ کار آل رائونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر اب انہیں بغیر کسی ٹھوس وجہ کے قومی ٹیم سے نکالا گیا تو وہ اس کے خلاف قدم اٹھائیں مزید پڑھیں

اعزاز چیمہ

سابق کرکٹر اعزاز چیمہ کو پاکستان شاہینز کا ہیڈکوچ مقرر کیے جانے کا امکان

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اعزاز چیمہ کو دورہ زمبابوے کے لئے پاکستان شاہینز کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پہلے یہ ذمہ داری عبدالرحمن مزید پڑھیں