سلمان بٹ

بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں، سلمان بٹ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر سلمان بٹ نے کپتان بابر اعظم اور ٹیم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعظم کی کپتانی اسٹیٹس کو نہیں، ایسا کہنا سیاسی جملہ ہے، بابر مزید پڑھیں

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا کام شروع

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے،نگران مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے مزید پڑھیں

مکی آرتھر

مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)ڈاربی شائر سے مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا، وہ انگلش کائونٹی، فرنچائزز اور دی ہنڈرڈ کے ساتھ پاکستان ٹیم کیلئے بھی دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مکی آرتھر مزید پڑھیں

ٹی10

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹی10 کروانے کا اعلان کردیا

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ٹی10 گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائزرز پر مبنی ٹی10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا جسکو زیم افرو ٹی10 کا نام دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگست میں ہوگا مزید پڑھیں

فخر زمان

بابر کے بعد صائم کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا، فخر زمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا۔ ایک بیان میں فخر زمان نے کہا کہ صائم ایوب نے مزید پڑھیں

یاسر عرفات

یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر توڑ دیا گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر جھنڈی دکھا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یاسر عرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کی آفر کی گئی تھی، 2 مزید پڑھیں

عماد وسیم

پرواہ نہیں آگے کیا ہوگا، موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے’عماد وسیم

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) آل رائونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ آگے کیا ہوگا، جو موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم

ٹی ٹونٹی سیریز ، قذافی اسٹیڈیم میں لٹرنگ کرنیوالے شائقین کو 100روپے جرمانہ کیا جائیگا

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے تمام انکلیوژرز کی صفائی دھلائی مکمل کی گئی جبکہ قذافی اسٹیڈیم میں لٹرنگ کرنے والے مزید پڑھیں