اگر پاکستان ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جاتا تو یہ شائقین کیساتھ زیادتی ہوگی،مصباح

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق نے زور دیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت ضرور جانا چاہیے۔ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا مزید پڑھیں

ملاقات

ذکا اشرف سے سعودی عرب کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو طارق ساگا سے ملاقات کی جس میں انہوںنے یقین دہانی کرائی کہ پاکستان سعودی عرب کرکٹ کی بہتری مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ فائنل تک نہ پہنچنے کی کوئی وجہ نہیں،شاہد آفریدی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ اور اس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ فائنل تک نہ پہنچنے کی کوئی وجہ مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ

نوواک جوکووچ نے ومبلڈن مینز ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لندن (سپورٹس ڈیسک)سربیا کے ٹینس اسٹار اور دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے ومبلڈن مینز ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ،دفاعی چیمپئن نے اٹلی کے یانک سنر کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔ ان کا جیت کا اسکور 3ـ6، 4ـ6 اور مزید پڑھیں

مصباح الحق کی پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات،ٹیم کے دورہ سنگاپور کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد (کھیل)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات کی، جس میں مصباح الحق نے ویمن فٹبال ٹیم کے دورہ سنگاپور کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔اس موقع پر ویمن فٹبال مزید پڑھیں

رونالڈو

رونالڈو نے پھر اسلامی طرز اپنا کر مداحوں کے دل جیت لئے

لزبن (کھیل)پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسلامی طرز اپنا کر اپنے مسلمان مداحوں کا دل جیت لیا۔ خیال رہے کہ اسٹار فٹ بالر ان دنوں النصر کلب فٹ بال کلب کا حصہ ہیں،اب حال ہی میں النصر کلب نے مزید پڑھیں

بابر کے بعد امام بھی لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

کولمبو (کھیل)قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق کا بھی لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔ امام الحق پہلی بار پاکستان سے باہر کسی لیگ میں حصہ لیں گے جس کیلئے امام الحق کا کولمبو اسٹرائیکر سے معاہدہ ہوا ہے۔ امام مزید پڑھیں