ورلڈکپ شیڈول

ورلڈکپ شیڈول میں تاخیر شائقینِ کرکٹ کی مشکلات بڑھانے لگی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تاخیر نے مداحوں کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم وقت کے باعث دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو لاجسٹک مسائل کا سامنا ہے۔شائقینِ کرکٹ مزید پڑھیں

عثمان وزیر

عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے

اسلام آباد /گلگت(سپورٹس ڈیسک)قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ انہوں نے تنزانیہ کے باکسر فقیری سلیم کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دی، آٹھ راؤنڈ کی فائٹ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینزجونیئرہاکی ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینز جونیئر ہاکی ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا،جونیئرہاکی ورلڈکپ5 دسمبر سے 16 دسمبر تک ملائیشیا ء میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینز جونیئر ہاکی ورلڈکپ کا شیڈول جاری مزید پڑھیں

عماد وسیم

بابراعظم کے ساتھ تعلقات کیسے ہیں؟ عماد وسیم کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی(یواین پی)قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلےباز عماد وسیم کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور میرا باہمی احترام کا رشتہ ہے۔ انٹرویو میں کپتان بابراعظم کے ساتھ ماضی کی رنجش کے کوئی آثار میدان میں نہ نظر آنے کے مزید پڑھیں

کرکٹر احمد شہزاد

کرکٹر احمد شہزاد کو اپنی والدہ کے ساتھ حج کرنے کا موقع مل گیا

مدینہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد نے مدینہ منورہ سے والدہ کے ہمراہ تصویریں شیئر کی ہیں۔پاکستانی 31 سالہ کرکٹر احمد شہزاد اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر والدہ مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی چیئرمین کا انتخاب،قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں تاخیر کا خدشہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ پیش ہونے میں تاخیر کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کی وجہ سے قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ پیش کرنے میں تاخیر کا خدشہ ہے۔سلیکشن کمیٹی، شعبہ مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ

برینڈن میکولم سے پہلے انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مجھ سے رابطہ کیا گیا، رکی پونٹنگ

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق اور کامیاب ترین کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ہوئی تھی۔ ایک انٹرویومیں سابق ٹیسٹ کرکٹر رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ نیوزی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 جولائی سے شروع ہوگا

جمیکا(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 سے 16 جولائی تک ونڈسر پارک، روزو، ڈومینیکا میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ ویسٹ مزید پڑھیں