لاہور(کرائم رپورٹر) غازی آباد کے علاقےمحلہ ریاض پورمیں 68سالہ محمد حنیف آرائیں نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق متوفی محمد حنیف کو کافی عرصے سے دمہ اور کھانسی کی بیماری میں مبتلا تھا۔ اہلخانہ کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2062 خبریں موجود ہیں
لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس کی سال2020 کے پہلے 3ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری۔19676ملزمان گرفتار،14139 مقدمات چالان کیے گئےجبکہ مختلف وارداتوں میں ملوث213 گینگز کے 545 ملزمان گرفتار۔14کروڑ 23لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکیا۔ لاہور انویسٹی گیشن مزید پڑھیں
شیخوپورہ(محسن شاد سے)لاک ڈاؤن کے دوران شیخوپورہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی پتنگ بازی کے نتیجہ میں 22 سالہ نوجوان گلے میں ڈور پھرنے سے جان بحق ہوگیا. تفصیلات کے مطابق شیخورہ میں روڈ پر جاتے ہوئے کٹی مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے 8 اضلاع کے ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر سردار غیاس گل خان کو ڈی پی او جھنگ تعینات کردیا گیا۔ مزید پڑھیں
بنوں(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او بنوں یاسر افریدی کا بڑا اقدام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے 117 پولیس اہلکاروں کوملازمت سے فارغ کردیا۔ تفصلات کے مطابق ڈی پی او بنوں نے یاسر آفریدی نے بے نظیر انکم مزید پڑھیں
سرگودھا(حافظ صیدیق گوندل) تھانہ کوٹ مومن پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی،بدنام زمانہ ملزم گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمدکرلی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمارہ اطہر کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کوٹ مومن مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک پولیس کے جوان سیف اللہ نے لوڈر ٹرک کو مشتبہ سمجھ کر روکنے کےلیے اشارہ کیا لیکن ٹرک ڈرائیور نے گاڑی روکنے کی بجائے سڑک پر موجود ٹریفک پولیس کے جوان مزید پڑھیں
پنڈی بھٹیاں(رانا غلام علی) احساس پروگرام کی رقم خواتین سے ہتھیانے والے دو ملزم گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق سکھیکی کارروائی کے دوران ملزم عاطف کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم عاطف نے اے ٹی ایم سے احساس ایمرجنسی کیش مزید پڑھیں
لاہور(وقاص بیگ) چک جھمرہ تھانہ فیڈمک ایس ایچ او کی ناکہ بندی کے دوران بڑی کاروائی کار سے 120 بوتل ولایتی شراب برآمد دو ملزمان گرفتار مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ فیدمک کےایس ایچ او شہزاد احمد خاں مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز لاہور فیصل شہزاد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ فیصل شہزاد کا تعلق پولیس سروس کے 37 ویں کامن سے ہے۔ فیصل شہزاد ، ڈی پی او خانیوال، ڈی پی او ننکانہ، ایس مزید پڑھیں