سرمایہ کاری

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر6 فیصداضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکی نموہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مئی 2023 میں ملک میں براہ راست مزید پڑھیں

مہنگائی

جاری مالی سال میں موبائل فونز کی درآمدات میں کمی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملکی سطح پرموبائل فونز کی تیاری (اسمبلنگ) کی وجہ سے جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے مزید پڑھیں

مہنگائی

ملک میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،مہنگائی کی شرح 34.05 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں مہنگائی کی شرح34.05 فیصد جبکہ اشیائے ضروریہ کی 20 چیزیں مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات

رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 14.72 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور(کامرس ڈیسک)روا ں مالی سال کے پہلے11 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 14.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ دستاویزات کے مطابق جولائی تا مئی 15 ارب 2 کروڑ 98 لاکھ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں، گزشتہ مالی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف مکمل طور پر سیاسی ادارہ بن چکا ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا حالیہ EFF پروگرام ایک ہفتے میں ختم ہو رہا مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے جاری مالی سال میں انکم ٹیکس کا ہدف مقررہ تاریخ سے 10 روز قبل حاصل کر لیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے جاری مالی سال میں انکم ٹیکس کا ہدف مقررہ تاریخ سے 10 روز قبل حاصل کر لیا، انکم ٹیکس کی وصولی میں 41 فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

چین کی پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری ،مئی میں26.6 ملین ڈالر آئے

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کو چین سے گزشتہ ماہ مئی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مد میں26.6 ملین ڈالر موصول ہوئے ۔ اعدادوشمار کے مطابق مجموعی طور پر مئی میں149.6 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

پی آئی اے

اسلام آباد ، بیجنگ پی آئی اے براہ راست پرواز وں کا 6اگست سے آغاز

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ممکنہ طور پر اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان اپنا کمرشل آپریشن 6 اگست سے دوبارہ شروع کرنے جارہی ہے جس میں کم ترین کرایوں کے ساتھ اضافی مفت سامان لے جانے کی پیشکش بھی کی مزید پڑھیں