پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی‘ انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی، اس دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کا اعتماد بلند، اسٹاک مارکیٹ نے نئی بلندی چھو لی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر ہی 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1,20,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ کاروبار مزید پڑھیں

امریکی ڈالر

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک)تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.09 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (کامرس ڈٰیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کو کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دیا۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 38 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 845 پر آ گیا۔ کاروبار کے مزید پڑھیں

تیل و گیس

شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔اس حوالے سے ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے میں وزیرستان بلاک سے مزید پڑھیں

اے ٹی ایم مشینوں

دوسرے بینکوں کے اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے پر اضافی کٹوتی کی خبروں کا ڈراپ سین

لاہور(کامرس رپورٹر)حال ہی میں ایک شہری نے اپنے بینک کی برانچ کے اے ٹی ایم پر رش دیکھ کر ایک قریبی نجی بینک کی اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم جب انہوں نے دوسرے نجی بینک مزید پڑھیں

پچھتر روپے

پچھتر روپے کا نوٹ دیگر نوٹوں کی طرح قانونی ہے، اسٹیٹ بینک

لاہور(کامرس رپورٹر)پچھتر روپے مالیت کا کرنسی نوٹ عوام کیلئے درد سر بن گیا۔دکانداروں اور ریسٹورنٹ مالکان نے 75 روپے والا کرنسی نوٹ لینے سے انکار کردیا، جس پر شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 75 روپے مزید پڑھیں

ایل پی جی سلنڈر

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

، اسلام آباد(کامرس رپورٹر)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اوگرا نے ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مہنگی کردی، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،ایل پی مزید پڑھیں