گندم

وافر مقدار میں گندم کی درآمد کے بعد فیصل آباد میں گندم کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی ،کھلا آٹا کی 140سے 160روپے فی کلو فروخت جاری

مکوآنہ (کامرس ڈیسک ) حکومت کی جانب سے وافر مقدار میں گندم کی درآمد کے بعد فیصل آباد میںگندم کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی ،کھلا آٹا کی 140سے 160روپے فی کلو فروخت جاری ،ضلعی انتظامیہ شہر اور گردنواح میں مزید پڑھیں

ترقیاتی سکیموں

پبلک بلڈنگ سیکٹر کی 3ترقیاتی سکیموں کیلئے 8ارب 81کروڑ 9لاکھ73 ہزار روپے کی منظوری

لاہور( کامرس ڈیسک)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2022-23کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے41ویں اجلاس میں پبلک بلڈنگ سیکٹر کی 3ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 8ارب 81کروڑ 9لاکھ73 ہزار روپے کی منظوری دی۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

چین کی معیشت رواں سال مجموعی طور پر بہتری حاصل کرے گی، چینی نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 2023 کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی اور تقریر کی۔ لیو حہ نے کہا کہ چین کی معیشت اس سال مجموعی طور پر بہتری مزید پڑھیں

جیریمی جرگنز

چین اور باقی دنیا کے درمیان تجارت اب بھی بہت مضبوط ہے، جیریمی جرگنز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم 2023 کے سالانہ اجلاس میں شرکاء نے رواں سال چین کی معاشی کارکردگی کے بارے میں امید کا اظہار کیا اور کہا کہ چین عالمی اقتصادی ترقی کے لیے حوصلہ افزائی فراہم کرے مزید پڑھیں

چین

چین کی مجموعی معاشی ترقی 2022 میں مضبوط رہی ،قومی ترقیاتی اور اصلاحاتی کمیشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے قومی ترقیاتی و اصلاحاتی کمیشن کے ترجمان نے سال 2022 میں چین کی معاشی صورتحال کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ 2022 میں چین کی معیشت نے بہتر شرح نمو، معیار میں اضافہ، مضبوط لچک اور مزید پڑھیں

گندم

پاکستان گزشتہ سال گندم کی ساڑھے 23ملین میٹرک ٹن پیداوار کیساتھ نویں پوزیشن پر آ گیا

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک)پاکستان گزشتہ سال گندم کی ساڑھے 23ملین میٹرک ٹن پیداوار کیساتھ نویں پوزیشن پر آ گیا ۔جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے شعبہ فوڈ سائنسز کے ماہرین نے بتایا کہ یورپی یونین نے گزشتہ سال گندم کی 134ملین مزید پڑھیں

برآمدات

برآمدات میں اضافہ کیلئے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت ضروری ہے،چیئرمین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن

مکوآنہ (کامرس ڈیسک )فیصل آباد آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز احمد ناگرہ نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ کیلئے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت از حد ضروری ہے,جبکہ تجارتی پالیسی کی روشنی میں برآمدات میں اضافہ مزید پڑھیں

صنعتوں

کمزور معیشت کے ساتھ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں بھی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)کمزور معیشت کے ساتھ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ،پانچ ماہ میں لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں 3اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد تک کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے نومبر مزید پڑھیں