فیصل واوڈا

کوئی احتجاج نظر نہیں آرہا ،گرینڈ الائنس میں شامل تمام جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں، فیصل واوڈا

کراچی(نیوز ڈیسک)سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا ٹرمپ کے آنے سے کچھ نہیں ہوگا ویسے بھی پی ٹی آئی چاہتی ہے بانی عمران خان جیل میں رہیں، گرینڈ الائنس میں تمام گرینڈ پارٹیاں مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

اڈیالہ جیل میں جو سہولیات بانی پی ٹی آئی کو مل رہی ہیں وہ دوسروں کو بھی دیں، فیصل کریم کنڈی

میاں چنوں(نیوز رپورٹر) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ اڈیالہ جیل میں جو سہولیات بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مل رہی ہیں وہ دوسروں کو بھی دیں،انہوں نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو چیلنج مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حکومت کرم میں مستقل امن کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت کرم میں مستقل امن کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، شرپسند عناصر اپنی مذموم کارروائیوں کے ذریعے فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

چیف جسٹس اور پی ٹی آئی ارکان کی ملاقات خوش آئند ہے،سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی نے چیف جسٹس پاکستان اور پی ٹی آئی ارکان کی ملاقات کو خوش آئند قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چیف جسٹس نے حکومت سے مزید پڑھیں

امیر مقام

متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کے جائز مطالبات کو حل کرنا مرکزی حکومت کی ترجیح ہے، امیر مقام

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کے جائز مطالبات کو حل کرنا مرکزی حکومت کی ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے،وزیر خزانہ

فیصل آباد (نیوز رپورٹر)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایک سالہ کارکردگی قابل ستائش ہے’مریم اورنگزیب

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی میں ستھرا پنجاب پروگرام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نیتقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ صوبائی وزیر برائے بلدیات پنجاب ذیشان رفیقِ نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

اپوزیشن اتحاد میں توسیع،صدر آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات متوقع

لاہور (نیوز رپورٹر ) اپوزیشن کی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کے فیصلے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

26 ویں ترمیم کے ہوتے ہوئے عدلیہ پی ٹی آئی کوکوئی ریلیف نہیں دے سکتی’ شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم کے ہوتے عدلیہ پی ٹی آئی کوکوئی ریلیف نہیں دے سکتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں