شیری رحمن

اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال پاکستان خشک سالی کا شکار ہو جائے گا’ شیری رحمن

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہے جن کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، اقوامِ متحدہ کے مطابق رواں سال پاکستان مزید پڑھیں

صدر مملکت

پاکستان میں پانی کی قلت سنگین مسئلہ، فوری اقدامات کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کی قلت ایک سنگین مسئلہ، جس کے حل کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارتھ آور اور عالمی یومِ مزید پڑھیں

نواز شریف

بلوچستان میں امن کیلئے مجھ سے جو کچھ ہو سکا،میں کرنے کے لئے تیار ہوں’ نواز شریف

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں محمد رئوف عطا ء نے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سندھ

کراچی کے اسٹریٹ کرائم میں 60 فیصد کمی آئی ہے ،وزیر داخلہ سندھ کا دعوی

کراچی (نیوز رپورٹر )وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں 60 فیصد کمی کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ امن و امان کیلیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اور قانون مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ

پاکستان کو آئی ایم ایف سے جلد خوشخبری ملے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے جلد خوشخبری ملے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں

صدر زرداری

دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور ملکی دفاع کےلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہےگا ،آصف زرداری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے 10 خوارج جہنم واصل کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعے کو یہاں ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی نرمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر پر قیدیوں کی سزاﺅں میں 180 روز کی خصوصی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاﺅں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا تعاون چاہیے، وزیر خزانہ

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، پاکستان کو اس سلسلے میں عالمی شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا تعاون چاہیے،ہمارے پاس زیادہ وقت نہیں، موسمیاتی مزید پڑھیں

گورنر سندھ

پی ٹی آئی کے ڈھکن چوروں نے کراچی میں کوئی کام نہیں کیا، کامران ٹیسوری

کراچی(نیوز رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت سوشل میڈیا پر بڑی بڑی باتیں کرتی ہے لیکن اس نے جعفر ایکسپریس واقعہ پر تعزیت تک نہیں کی۔ یہ جماعت قومی سلامتی کے اجلاس میں بھی مزید پڑھیں