ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں 11 سالہ بچی کی ہلاکت، ڈاکٹرز کی کارکردگی پر سوالات

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں 11 سالہ بچی کی ہلاکت نے اسپتال کے انتظامی و طبی عملے کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ڈھوک چوہدریاں کی رہائشی کائنات کو پیٹ درد کے باعث تین روز قبل اسپتال مزید پڑھیں

بھارت سے پاکستان آنے والے دریا اور ان کا دریائے سندھ میں انضمام

پاکستان اور بھارت کے درمیان دریاؤں کا ایک قدرتی رشتہ صدیوں سے قائم ہے۔ بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والے پانچ بڑے دریا — ستلج، بیاس، راوی، جہلم اور چناب — بالآخر اکٹھے ہوکر دریائے سندھ میں شامل ہو مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کے عملی اقدامات، بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور ڈرون سے ریسکیو کی نگرانی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔ وہ بچوں کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھیں اور ان کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔ بعد مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، ریسکیو آپریشنز کی تعریف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ریسکیو ورکرز، فوجی جوانوں اور سول اداروں کی انتھک محنت کو سراہا۔ آرمی چیف نے متاثرہ سکھ برادری مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کا خواتین کے لباس پر بیان واپس، غلطی کا اعتراف اور افسوس کا اظہار

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خواتین کے لباس سے متعلق دیے گئے متنازع بیان پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ وہ بھی ایک عورت مزید پڑھیں

امریکہ اور پاکستان کے تعلقات پر بات چیت؛ وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، مشترکہ دلچسپی کے امور اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان کو مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ہر نقصان کا ازالہ کریں گے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا اور ان کے نقصانات کا مکمل ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ مزید پڑھیں

لاہور میں خاتون کو زبردستی نکاح پر مجبور کرنے کی کوشش ناکام، 3 ملزمان گرفتار

لاہور: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون کو زبردستی نکاح پر مجبور کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان شورکوٹ سے خاتون کو اغوا کرکے گاڑی میں مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں انسداد پولیو مہم، 28 ملین بچوں کو ویکسین دی جائے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں انسداد پولیو کی قومی مہم یکم ستمبر سے شروع ہو رہی ہے، جس کے دوران 99 اضلاع میں دو کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو پروگرام کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب کی شدت، لودھراں میں بھی فوج طلب کر لی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے اور دریائے چناب کے قریب واقع شہر لودھراں میں بھی امدادی سرگرمیوں کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اس مزید پڑھیں