نوجوان نے غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کوقتل کرکے گرفتاری دے دی

شیخوپورہ(محسن شاد سے) تحصیل شرقپورشریف میں غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا ہے ملزم نے مقتولین کی نعشوں کو بوری میں ڈال کر خود پولیس اسٹیشن میں جا کر گرفتاری بھی دے دی ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئی،58 جان بحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان  میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعدادچارہزاربہترتک پہنچ گئی ہے۔ان میں 2030 کیسزپنجاب میں ،سندھ میں نوسوچھیاسی ،خیبرپختونخوامیں پانچ سوستائیس ، بلوچستان میں دوسوچھ ،گلگت بلتستان میں دوسوبارہ ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانوے  اورآزادکشمیر میں مزید پڑھیں

عمران خان کی تاریخ اُن کے ہاتھ اور دوسروں کی جیب سے بھری ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تاریخ اُن کے ہاتھ دوسروں کی جیب سے بھری پڑی ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے خود احتسابی سے متعلق دیئے گئے بیان مزید پڑھیں

جمعرات سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ پاکستان کو کورونا وبا جیسے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہم بہت بڑے مسئلے سے بچ سکتے ہیں، مزید پڑھیں

فرانزک سائنس لیبارٹری نے بھی کورونا کے ٹیسٹ شروع کردئیے

لاہور(قلم کلب) محکمہ داخلہ کی ہدایت پر پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں کرونا کے ٹیسٹ کرنے کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ فرانزک سائنس ایجنسی نے ہنگامی بنیادوں پر کرونا کے ٹیسٹ کرنے کے انتظامات مکمل کئے۔ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس مزید پڑھیں

حکومتی منظوری کے بغیر راشن تقسیم کرنے پرپاپندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی)اب کوئی بھی شخص، ادارہ یا تنظیم حکومتی منظوری کے بغیر راشن تقسیم نہیں کرسکے گی ریلیف کمشنر پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کےلیے پنجاب حکومت کی جانب سے مالی امداد اور مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے 14 ایس اوپیز جاری کردیئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) آئی جی پنجاب نےپولیس کو ریڈ کرنے کےلیے چودہ نکات پر مشتمل ایس او پیز جاری کردیئے،،،،ایس او یز کے مطابق ریڈ پر جانے سے پہلے بلٹ پروف جیکٹس،وردی اور سرکاری گاڑی کوممکن بنایا جائے۔ قلم کلب ڈاٹ مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے 123 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی

آئی جی پنجاب شعیب دستگیرکے احکامات کی روشنی میں سنٹرل پولیس آفس میں پروموشن بورڈ کا اجلاس اجلاس میں صوبے بھر میں تعینات853سب انسپکٹرز کی ترقیوں کے کیسز زیر غور آئے۔ سنیارٹی اور بہترین ریکارڈ کے حامل 123سب انسپکٹرز کو مزید پڑھیں

لاک ڈائون میں حکومتی امداد کا اعلان، نوسربازوں نے فارم بیچنے شروع کردئیے

شیخوپورہ(محسن شادسے) شہرمیں نوسرباز مافیا غریب اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے لگا ۔لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کو ملنے والی مالی امداد کے جعلی فارم فروخت کرنے کیے جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے بھکھی روڈ پر مزید پڑھیں