مجھے کچھ کہا یا کیا گیا تو سب کچھ پبلک ہوجائیگا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزای مریم نواز کا سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا ہے کہ اگرمجھے کچھ کہا یا کیا تو میں نے پاکستان سے مزید پڑھیں

پی آئی اے میں سالانہ 503 افراد کو غیرقانونی نوکریاں دی گئیں،کابینہ اجلاس میں انکشاف

معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں کہنا تھا کہ اجلاس میں چیئرمین پی آئی اے نے ماضی کی داستانیں سنائیں،2008 سے 2018  تک حکمرانوں نے پی آئی اے کو چنگچی رکشہ کے مزید پڑھیں

حکومت کا اپوزیشن کے جلسوں اورریلیوں میں رکاوٹ نہ ڈالنے کافیصلہ

کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں وزیراعظم کے دورہ امریکہ سے متعلق فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا دورہ امریکا انتہائی اہم اور کامیاب ثابت ہوا جس پر کابینہ  نے وزیراعظم کو مبارکباد دی ہے، اپوزیشن مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے 10 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور: تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 10 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ڈی ایس پی سکیورٹی وی وی آئی پی ،  راولپنڈی، تفسیر حسین کو ایس ڈی پی او مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں اسلحہ چیکنگ مہم،بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ قبضے میں لے لیا

لاہور: پولیس نے لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ،سیالکوٹ، لودھراں اور پاکپتن سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی ہدایت پر اسلحہ چیکنگ مہم کے دوران پولیس ٹیموں نے 458 مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی پر بھی بات ہوگی، ٹرمپ اور عمران کا صحافی کو جواب

 ٹرمپ عمران ملاقات میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی پر بھی بات ہوگی پاکستانی شہری ڈاکٹرعافیہ صدیقی امریکی فوج پرحملے کے جرم میں  امریکہ میں قید ہیں واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان اس وقت اپنے تین روزہ دورہ پر امریکہ میں مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب میں ٹائیفائید کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

 لاہور سمیت پنجاب میں ٹائیفائیڈ کے مرض میں تیزی سے اضافہ۔ لاہور(حمزہ رحمن)پنجاب میں 2 ماہ میں ٹائیفائیڈ کے 51 ہزار 916 کیسز رپورٹ ہوئے جس میں لاہور سرفہرست ہے، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق مئی سے جون تک 7 مزید پڑھیں

نیب کا سولہ گریڈ کے افسر کے گھر پر چھاپہ،38 کروڑ برآمد

نیب لاہور نے خفیہ اطلاع پر سولویں گریڈ کے افسر کے گھر چھاپہ مارا اور نقدی 38کورڑ روپے برآمد ہوئے۔ ۔برآمد ہونے والی کرنسی میں پانچ ہزار کے نوٹوں کی گڈیاں اور پرائز بانڈ شامل ہیں تمام نقدی گتے کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ میں ضم کیے گئے قبائلی علاقوں میں پہلے تاریخ سازانتخابات جاری

خیبرپختونخواہ میں ضم کیے گئے قبائلی اضلاع کے پہلے تاریخ سازالیکشن کے لیے صبح آٹھ بجے پولنگ کا آغاز ہوگیا، میرانشاہ میں پہلا ووٹ کاسٹ کیا گیا، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ اٹھائیس مزید پڑھیں