ٹیکسٹائل انڈسٹری سمیت کون کون سے کاروبار کھولنے کی اجازت مل گئی؟؟؟؟ تفصیلات جانیے

لاہور(نمائندہ خصوصی) جزوی لاک ڈائون میں مزید نرمی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹیکسٹائیل انڈسٹر اور دیگر چھوٹے کاروبار کھولنے کی اجازت کےلیے وفاق کو سفارشات بھیج دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اپٹما کے مزید پڑھیں

تعلیمی ترقی میں پرائیویٹ سکولز کا کرداراورفیس کمی کاآرڈیننس ! تحریر: کاشف مرزا

پاکستان کے پرائیویٹ سکولز پاکستان کے تعلیمی نظام کے لئے ریڑھ کی ہڈی سے زیادہ اہم ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے معشیت کو بھی سپورٹ کر رہے ہیں۔اسکے ساتھ لاکھوں لوگوں کا روزگار پرائیویٹ سکولز سے وابستہ ہے۔کورونا وائرس مزید پڑھیں

یواین پاپولیشن فنڈ آفس کا محکمہ صحت پنجاب کو 21ہزار سے زائد کٹس کا عطیہ

 لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے لیے یواین پاپولیشن فنڈ پنجاب بھی سب سے آگے۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو21 ہزار6سو80 احتیاطی کٹس،این نائنٹی فائیوماسک، گلوز سرجیکل ماسک سمیت دیگر سامان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملنے والے معذور نوجوان کونوکری مل گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے معذورنوجوان سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔ دورہ چشتیاں کےدوران نوجوان بلال احمد نے عثمان بزدارسے ملاقات کی اور سرکاری نوکری کی اپیل کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل وزیر اعلیٰ پنجاب کے مختلف مزید پڑھیں

سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اورانکے دوبچوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس قومی اسمبلی بھی پہنچ گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اسد قیصر کے دو بچوں میں بھی کورونا کی تصدیق دونوں انٹر میڈیٹ کے طالب علم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپیکرقومی مزید پڑھیں

محکمہ کسٹمزمیں گریڈ 20 کے 25 افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے محکمہ کسٹمز کے گریڈ 20 کے 25 افسران کے مختلف شہروں میں تبادلے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی کسٹمز انٹیلی جینس محمد زاہد کھوکھرکو ڈی جی ٹرانزٹ مزید پڑھیں

وزارت انفارمشین میں تبدیلیاں شروع، شہیرا شاہد پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات

اسلام آباد (فاطمہ حامد) وزارت انفارمیشن میں تبدیلیاں شروع کردی گئیں،،،،وزیر اطلاعات شبلی فراز کے چارج سنبھالتے ہی وزرات انفارمیشن میں تبدیلیاں شروع کردیں ہیں۔  وفاقی حکومت میں وزارت اطلاعات کی اہم سیٹ پر گریڈ اکیس کی آفیسر محترمہ شہیرا مزید پڑھیں