نواز شریف

نواز شریف کی شہباز شریف ،اسحاق ڈار کو بجلی کی قیمتیں اور پٹرول سستا کرنے کی ہدایت

لندن(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے حکومت کو پٹرول 190 روپے فی لٹر دینے کی ہدایت کی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی مزید پڑھیں

شیخ رشید

15سے 30دسمبر انتہائی اہم ، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملکی سیاسی صورت حال سے متعلق کہا ہے کہ 15سے 30دسمبر انتہائی اہم ہیں، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

اعظم سواتی کو لانے کے لیے سندھ حکومت کا طیارہ استعمال نہیں ہوا،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اعظم سواتی کو لانے کے لیے سندھ حکومت کا طیارہ استعمال نہیں ہوا، طیارے کے استعمال کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

آئین کی رو سے قومی اسمبلی مکمل، قانون سازی اسکا استحقاق ہے’سعد رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین کی رو سے قومی اسمبلی مکمل ہے، قانون سازی کرنا اسمبلی کا استحقاق ہے جسے چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

2023ء مفاہمت کا سال ہوجائے تو سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا’ مشاہد حسین سید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سینئر سیاستدان سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی لیڈر شپ اور قوم میں بڑی جان ہے ،سیاسی لیڈر کے لئے 2023بہت اہم ہے ،ہمیشہ ہمارا رونا دھونا ہوتا ہے ،عوامی مفاد میں سیز فائز کرنے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ جی77 گروپ اجلاس کی صدارت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 7 روزہ دورے پر امریکی شہر نیویارک پہنچ گئے جہاں وہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں عالمی رہنماؤں اور واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کا نواں اور دسواں جائزہ ایک ساتھ ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (ئی ایم ایف) آئندہ تعطیلات کی وجہ سے نویں اور دسویں جائزے کو یکجا کر سکتا ہے اور نویں جائزے کیلئے پاکستان کی کارکردگی مکمل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

سبسڈی ٹارگٹڈ اور ایکسپورٹ بڑھانا ہوگی، بیرونی قرضوں پر مزید انحصار نہیں کر سکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر سحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو سبسڈی ٹارگٹڈ کرنا ہو گی اور ایکسپورٹ بڑھانا ہوں گی،کورونا وبا کی وجہ سے بہت سے ملکوں نے ٹیکس ریٹ میں اضافہ کیا، ہمارے پاس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی باضابطہ منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی باضابطہ منظوری دیتے ہوئے بعض قانونی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے5 رکنی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی ، کابینہ کمیٹی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے بات چیت مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15روز کے لئے قیمتوں سے متعلق مزید پڑھیں