فیاض چوہان

9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا کسی پی ٹی آئی رہنما کا کردار نہیں’فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا پی ٹی آئی کے کسی مرکزی لیڈر کا کوئی کردار نہیں،9 مئی کو منظم سازش کے تحت عوام اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کا سروسز ہسپتال میں علاج جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کا سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد کو چیسٹ انفیکشن ہے اور انہیں سانس لینے میں دشواری مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو اعتراف جرم قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو اعتراف جرم قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ تمہیں حملوں ، دہشت گردی اور بلوائی کا بالکل ویسے ہی نہیں پتہ تھا جیسے تمہیں عدت میں مزید پڑھیں

عابد شیر علی

عمران خان پر170 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کااوپن اینڈ شٹ کیس ہے جس کے تمام ثبوت موجود ہیں ،عابد شیر علی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف میرا لیڈر ہے وہ جب گرفتاری دینے آیا اپنی بیٹی کو ساتھ لے کر آیا۔ انہوں مزید پڑھیں

شیخ رشید

فوج عظیم ہے ،(ن) کی فرمائشی نمائشی اوردکھاوے کی ریلیوں کی محتاج نہیں ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج عظیم ہے وہ (ن) لیگ کی فرمائشی نمائشی اوردکھاوے کی ریلیوں کی محتاج نہیں ، ججزکولٹکانے گھروں کوآگ لگانے اوردھرنادینے کی باتیں عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

رانا ثنا ء اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا اس کے بعد کسی روز سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ دیدیا۔ ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے کہاکہ عدالتی احکامات مزید پڑھیں

مفتاح اسمٰعیل

پاکستان میں دنیا کا سب سے غیر مؤثر طرزِ حکمرانی ہے، مفتاح اسمٰعیل

لندن (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ ‘پاکستانی ریاست غیر مؤثر ہے کیونکہ اشرافیہ اس میں خوش ہے جس حال میں وہ ہے، ہمارے پاس دنیا کی سب سے غیر مزید پڑھیں

شیری رحمان

عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ، فلم مزید نہیں چلے گی،شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ بن چکا، فلم مزید نہیں چلے گی،اب حکومت بھی اپنا ٹریلر چلائے گی، عدل کا جھکاؤ نظر آرہا ہے، کسی کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم

عمران نیازی کا آرمی چیف کے خلاف بیان ان کی بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے،وزیر اعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا آرمی چیف کے خلاف بیان ان کی بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں