گورنر سندھ

گورنر سندھ کی عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کی عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیدی ۔ صوبائی دارالحکومت کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 26 ویں روزے کی سحری گلزار ہجری اسکیم مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا دبئی میں آتشزدگی کے واقعہ میں تین پاکستانیوں کی موت پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے دبئی میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعہ میں تین پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پردکھ اور افسوس اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

رانا ثنا اللہ کے بیان نے ثابت کر دیا یہ سسیلین مافیا پلس ہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کا یہ بیا ن کہ جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے اعلیٰ عدلیہ کو کھلی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سراج الحق کے مذاکرات حقیقت پرمبنی ہوں تواچھی بات ہے’ شیخ رشید احمد

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سراج الحق کے مذاکرات حقیقت پرمبنی ہوں تواچھی بات ہے،اب توزلمے خلیل زاد نے بھی مسٹرٹین پرسنٹ پر مہرلگا دی ہے ، نیب کے کیسزسپریم کورٹ میں فیصلہ مزید پڑھیں

ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیراعظم کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعظم شہباز شریف کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ دیا ہے ۔ تفصیلات کیمطابق رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے بعد وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ کی تاجر برادری اپنے شہر کی تعمیر وترقی کیلئے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ، خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی تاجر برادری اپنے شہر کی تعمیر وترقی کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ وہ پاکستان مسلم لیگ(ن)سیالکوٹ کی جانب سے شہر اقبال کے مزید پڑھیں

مولانا عبدالشکور

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق ویگو گاڑی پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت کے اسکواڈ میں شامل تھی، مفتی عبدالشکورکی گاڑی سے مزید پڑھیں

کراچی اپنا حق خود لے گا، جن 11 نشستوں پر انتخاب ہو رہا ہے وہاں بھی سیٹیں جیتیں گے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ کراچی اپنا حق خود لے گا، جن 11 نشستوں پر انتخاب ہو رہا ہے وہاں بھی سیٹیں جیتیں گے، کراچی میں مردم شماری درست نہیں ہو رہی، کئی جگہوں مزید پڑھیں

حماد اظہر

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم کی تباہ کن حکمرانی ہے’حماد اظہر

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم کی تباہ کن حکمرانی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطوں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حکومت کی مذاکرات کی کوئی نیت نہیں، یہ کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں،شاہ محمود قریشی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکرات کی کوئی نیت نہیں، یہ کہتے کچھ اورکرتے کچھ ہیں، یہ آئین کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں